فاریکس ٹریڈنگ کیا ہے؟ فاریکس ٹریڈنگ کی خصو صیات ، فاریکس ٹریڈنگ کیسے شروع کی جائے؟ فاریکس ٹریڈنگ کا طریقہ

!خبردار

فاریکس ٹریڈنگ نہایت رسکی کام ہے۔
اس کام کو کرنے سے پہلے ڈیمو اکاؤنٹ پر بہت اچھی طرح پریکٹس کر لیں۔
فاریکس شروع کرنے سے پہلے اپنے ملک کے قوانین کا مطالعہ ضرور کر لیں اور ملکی قوانین کے مطابق فاریکس ٹریڈنگ کے لیگل ہونے کی تسلی کر لیں۔ خبر ہے کہ بعض ممالک میں بہت سارے جعلی فاریکس بروکر اور ایجنٹ کام کر رہے ہیں جو سادہ لوہ لوگوں کو راتوں رات امیر ہونے کا لالچ دے کر فاریکس میں انویسٹ کروا دیتے ہیں اور بعد میں نقصان ظاہر کروا کہ قیمتی سرمایہ لوٹ لیتے ہیں۔ ایسے ایجنٹس اور بروکروں سے محتاط رہیئے۔

 

فاریکس ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں

فاریکس ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں

 

فاریکس ڈیمو اکاؤنٹ کھولیں

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *